About Us - My Writings: expressions over time

A collection of stories , travelogues , and essays in Urdu and English languages

Read The Best of Best !!

About Us



This blog is a collection of my Urdu Articles which have been written over time.



 مجھے گھریلو اور پیشہ وارانہ فرائض نے ہمیشہ بہت مصروف رکھا ہے ۔کینڈاکی طرف  ہجرت نے ذندگی کے بڑے   حصے کو کھا لیا ۔  کچھ عرصے دوبارہ لکھنا شروع کیا ہے ۔ میرے مضامین اور کہانیاں مشہور اردو ویب سائٹوں پر چھی ہیں ۔ اب سوچا ہے کہ اپنی تمام کاوشوں کو اپنی ویب سائٹ پر جمع کر لوں ۔میں مختلف مضوعات پر لکھتی ہوں اور ذیادہ تر میرا موضوع انسان کے اندر چھپا خلفشار ہے ۔ انشائیے لکھنا مجھے سب سے ذیادہ پسند ہے لیکن یہاں آپ کو میرے لکھے افسانوں کی تعداد ذیادہ نظر آئے گی ۔شاید میرے گرد بکھری کہانیاں اپنے تانے بانے خود ہی بنتی رہیں اور صفحہ قرطاس پر منتقل ہو گئیں ۔ سفرنامہ لکھنا بھی میرے لیے بہت دلچسپی کا حامل ہے ۔

امید ہے آپ کو میری تحریریں پسند آئیں گی ۔ آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔ بہت شکریہ

 

No comments: